بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ مجلس شورائے اسلامی (پارلیمان) کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے پیر کی رات 18 نومبر 1405 کو ایکس نیٹ ورک پر لکھا:
- اسرائیلی رات دن کوشش کر رہے ہیں کہ امریکہ کو ایران کے ساتھ ایک نہ ختم ہونے والی جنگ میں گھسیٹ لیں؛ ایسی دلدل جس سے ـ خواہ حال میں خواہ مستقبل میں، خواہ ریپبلکن ہو خواہ ڈیموکریٹ ـ کوئی بھی امریکی صدر نکلنے کی طاقت نہ رکھتا ہو۔
- جب تک واشنگٹن "پہلے اسرائیل (Israel First)" کی سوچ سے دستبردار نہیں ہوتا، امریکہ اور اس کے اتحادی تیزرفتاری سے ایک تاریک دور کی طرف بڑھتے رہیں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ